سب سے پہلے پر جائیں RUN اور یہ کمانڈ انٹر کریں
\WINDOWS\system32\drivers\etc\hosts
اپ کے سامنے نوٹ پیڈ کھل جائے گا اس میں
127.0.0.1 localhost
کے نیچے اپنا کچھ اس طرح لکھے
127.0.0.1 facebook.com
127.0.0.1 youtube.com
اپ اپنی مرضی سے جو بھی سائٹ چاہیں بلاک کر سکتے ہیں
کچھ تصاویر





0 comments:
Post a Comment