Friday, August 9, 2013

اپنے کمپیوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں




اسٹارٹ میں جا کر رن پہ سی ایم ڈی لکھیں ونڈو اوپن ہو گی

1:cmd camand men ye likh kar inter karen: DEBUG

2:us ke bad ye camand lekh kar inter karen: DF000:FFF5



یہ لیجیے رائیٹ سائیڈ پہ ڈیٹ آف برتھ آپ کو لکھی نظر آجاۓگی


0 comments:

Post a Comment