Friday, August 9, 2013

Tmpخودبخود ڈیلیٹ ہوتی جائیں گی


اب اپکو اپنے کمپیوٹر سے
TMP
کو خود ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہیں

بلکہ
TMP
خودبخود ڈیلیٹ ہوتی جائیں گی

سب سے پہلے سٹارٹ مینو میں
RUN
میں یہ
gpedit.msc
لکھ کر انٹر کریں ایک نئی ونڈو اوپن ہوجائے گی اس میں اپ
ان آپشنز کو فالو کریں

COMPUTER CONFIGURATION
ADMINISTRATIVE TEMPLATES
WINDOWS COMPONENTS
TERMINAL SERVICES
TEMPORARY FOLDERS
اب اپ
DO NOT DELET TEMP FOLDER UPON EXIT
پر ڈبل کلک کریں اور سیٹنگ میں
DISABLED
کریں اور ایپلائی کریں لوجی اب اپ اس سے بلکل بے فکر ہوجائے


0 comments:

Post a Comment