Friday, August 9, 2013

How to hide friend list on Facebook



اپنے فرینڈ اینڈفیملی لسٹ کو فیس بک میں چھپانے کےلئے ۔۔کہ صرف آپ کو نظر آئے اور آپ کے کسی فیملی ممبر یا فرینڈ کو نظر آئے ۔۔۔درج ذیل میں سے کوئی بھی ایک طریقہ فالو کریں۔

طریقہ نمبر1:۔ اگر آپ فیس بک پر ٹائم لائن استعمال نہیں کرتے تو۔۔۔۔
فیس بک اکاونٹ میں لاگ ان ہوجائے۔۔
اب رائیٹ سائیڈ پر بالکل اوپر۔۔ اپنے نام یا پروفائل پیکچر پر کلک کریں۔
اس کے بالکل نیچے ایک
Edit Profile
کا بٹن ہوگا۔۔ اسی پر کلک کریں۔۔


اب لفٹ سائیڈ بار میں ۔۔۔
Friends and Family
پر کلک کریں۔۔



اب فرینڈ سیکشن کے بالکل رائیٹ سائیڈ پہ آڈیئنس آئیکان پر کلک کریں۔۔اب جو منیو کھل جائے ۔۔وہاں۔۔
Only Me
پر کلک کریں۔اور سب سے آخر میں۔۔
Save Changes
کے بٹن پر کلک کریں

۔مزید تفصیل کے لئے اسکرین شاٹ
میں اے بی سی کو فالو کریں۔۔

Name:  فیس بک.jpg Views: 56 Size:  39.2 KB

طریقہ نمبر2:۔ اگر آپ نیو ٹائم لائن استعمال کرتے ہیں تو۔ ۔۔
فیس بک میں لاگ ان ہونے کے بعد۔۔سب سے اوپر رائیٹ سائیڈ میں۔۔اپنے نام یا چھوٹے سے پروفائل پیکچر (ایواتار) پر کلک کریں۔۔



اب بڑے کور پیکچر کے بالکل نیچے ۔۔
فرینڈ باکس ۔۔Friend Box
پر کلک کریں۔



اب سب سے اوپر ۔۔ رائیٹ سائیڈ پر۔۔
Edit
بٹن کو کلک کریں۔۔ اب آئیڈئنس آئکان پر کلک کریں۔۔ اونلی می۔۔
Only Me..
کے آپشن کو سلیکٹ کریں۔۔



اب مبارک ہو۔۔ آپ نے اپنے فرینڈ لسٹ کو ہائیڈ کردیاہے۔
مگر ٹھہریئے۔۔
میوچول فرینڈز کو فیس بک میں کسی بھی طریقے سے ہائیڈ نہیں کیا جاسکتا۔۔
اور یہ بھی ذہین نشین کیجئے کہ اگر چہ ٹائم لائن میں آپ کے دوستوں کو لسٹ ظاہر نہ ہوگی مگر۔۔۔ابھی بھی کچھ طریقے ایسے ہیں ۔۔ جس کے ذریعے لوگ آپ کے دوستوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ ۔
اور یہ صرف اس لئے کہ فیس بک نے دسمبر 2009 میں یہ واضح کیا تھا کہ۔۔۔
تمام یوزرز کی فرینڈ لسٹس۔۔۔دراصل پبلک انفارمیشن ہیں۔ ۔۔

0 comments:

Post a Comment